عربی (اصل)
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا مُوسَى وَحُذَيْفَةَ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي الْأَضْحَى وَالْفِطْرِ؟ فَقَالَ أَبُو مُوسَى: كَانَ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا تَكْبِيرَهُ على الجنازه. فَقَالَ حُذَيْفَة: صدق. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Sa'id b. al-‘As said he asked Hadrat Abu Musa and Hadrat Hudhaifa how God’s Messenger said “God is most great” on the day of sacrifice and of the breaking of the fast. Hadrat Abu Musa said he uttered it four times as he did at funerals and Hadrat Hudhaifa said that was correct. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن العاص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو موسیٰ اشعری اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عید الاضحیٰ اور عید الفطر میں کتنی تکبیریں کہتے تھے؟ حضرت ابو موسیٰ نے فرمایا: چار تکبیریں کہتے جیسے جنازے میں تکبیر کہتے ہیں۔ حضرت حذیفہ نے تصدیق فرمائی۔ حضرت ابو موسیٰ نے فرمایا: جب میں بصرہ میں تھا تو میں بھی ایسے ہی تکبیریں کہتا تھا۔ (ابو داؤد)
