عربی (اصل)
وَعَنِ الْبَرَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُووِلَ يَوْمَ الْعِيدِ قَوْسًا فَخَطَبَ عَلَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Al-Bara’ said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was handed a bow on the day of the breaking of the fast and delivered the sermon leaning on it. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عید کے دن ایک کمان دی گئی تو آپ نے اس پر ٹیک لگا کر خطبہ دیا۔ (ابو داؤد)
