عربی (اصل)
وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: كَانَ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ يَرْفَعُ طَوْرًا وَيَخْفِضُ طَوْرًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s recitation at night was partly in a loud voice and partly in a low voice. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو کبھی بلند آواز سے پڑھتے اور کبھی آہستہ پڑھتے۔ (حضرت ابوداؤد)
