عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَامَ بِعَشْرِ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ وَمَنْ قَامَ بِمِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ وَمَنْ قَامَ بِأَلْفِ آيَةٍ كُتِبَ من المقنطرين» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr b. al-‘As reported God’s Messenger as saying, “If anyone makes proper use of ten verses he will not be recorded among the negligent; if anyone makes proper use of a hundred verses he will be recorded among those who are obedient to God:and if anyone makes proper use of a thousand verses he will be recorded among those who receive huge rewards.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص دس آیتوں کے ساتھ قیام کرے وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا، جو سو آیتوں کے ساتھ قیام کرے وہ عبادت گزاروں میں لکھا جائے گا اور جو ہزار آیتوں کے ساتھ قیام کرے وہ بہت زیادہ ثواب والوں میں لکھا جائے گا۔ (حضرت ابوداؤد)
