عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَدْرِ مَا يَسْمَعُهُ مَنْ فِي الْحُجْرَةِ وَهُوَ فِي الْبَيْتِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s recitation was loud enough for one who was in the inner chamber to hear it when he was in the house. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت اتنی ہوتی تھی کہ حجرے میں بیٹھا ہوا شخص سن سکے جبکہ آپ کمرے میں ہوتے۔ (حضرت ابوداؤد)
