عربی (اصل)
849 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ يَحِلُّ لاِمْرَأَةٍ تؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ لَيْسَ مَعَهَا حُرْمَةٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "It is not permissible for a woman who believes in Allah and the Last Day to travel a distance of one day and one night without a Mahram accompanying her."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کسی خاتون کے لیے جو اللہ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمپر ایمان رکھتی ہو جائز نہیں کہ ایک دن رات کا سفر بغیر کسی ذی رحم محرم کے کرے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 849]
