عربی (اصل)
848 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أَرْبَعٌ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَعْجَبْنَنِي وَآنَقْنَنِي: أَنْ لاَ تُسَافِرَ امْرَأَةٌ مَسِيرَةَ يَوْمَيْنِ لَيْسَ مَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ ذُو مَحْرَمٍ وَلاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلَى ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي، وَمَسْجِدِ الأَقْصى
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id (may Allah be pleased with him): "I heard four things from the Messenger of Allah (peace be upon him) that pleased me and delighted me: A woman should not travel a distance of two days without her husband or a Mahram; and no journey should be undertaken to visit any mosque except three mosques: al-Masjid al-Haram (in Makkah), my mosque (in Madinah), and al-Masjid al-Aqsa (in Jerusalem)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں نے چار باتیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنی تھیں، یہ باتیں مجھے انتہائی پسند ہیں:”کوئی عورت دو دن کا سفر اس وقت تک نہ کرے جب تک اس کے ساتھ اس کا شوہر یا کوئی ذو رحم محرم نہ ہو، اور نہ تین مساجد کے سوا کسی کے لیے کجاوے باندھے جائیں: مسجد حرام، میری (مسجد نبوی) اور مسجد اقصی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 848]
