عربی (اصل)
332 صحيح حديث أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ أَنَسًا، مَا سَمِعْتَ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الثُّومِ فَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ هذِهِ الشَّجَرَةِ فَلاَ يَقْرَبْنَا أَوْ لاَ يُصَلِّيَنَّ مَعَنَا
انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to pray voluntary prayers at night standing until his feet became swollen. Aisha said: "O Messenger of Allah, why do you do this when Allah has forgiven your past and future sins?" He said: "Should I not like to be a grateful servant?"
اردو ترجمہ
عبدالعزیز رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے پوچھا کہ آپ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے لہسن کے بارے میں کیا سنا ہے؟ انہوں نے بتایا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص اس درخت کو کھائے وہ ہمارے قریب نہ آئے“یا فرمایا:”ہمارے ساتھ نماز نہ پڑھے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 332]
