عربی (اصل)
1119 صحيح حديث أَبِي بَكْرَةَ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى ابْنِهِ، وَكَانَ بِسِجِسْتَانَ، بِأَنْ لاَ تَقْضِيَ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَأَنْتَ غَضْبَانُ، فَإِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لاَ يَقْضِيَنَّ حَكَمٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ
انگریزی ترجمہ
Abu Bakrah (may Allah be pleased with him) wrote to his son, who was in Sijistan: "Do not judge between two people when you are angry, for I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'No judge should pass judgment between two people while he is angry.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے اپنے لڑکے (عبید اللہ) کو لکھا اور وہ اس وقت سجستان میں تھے کہ دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ اس وقت نہ کرنا جب تم غصے میں ہو کیونکہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے کہ:”کوئی ثالث دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ اس وقت نہ کرے جب وہ غصے میں ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأقضية/حدیث: 1119]
