عربی (اصل)
1118 صحيح حديث عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ، وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَخْطَأَ فَلَهُ أَجْرٌ
انگریزی ترجمہ
'Amr ibn al-'As (may Allah be pleased with him) heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "When a judge makes a ruling, striving to reach the right decision, and is correct, he receives two rewards. And when he makes a ruling, striving to reach the right decision, and is wrong, he receives one reward."
اردو ترجمہ
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے سنا:”جب حاکم کوئی فیصلہ اپنے اجتہاد سے کرے اور فیصلہ صحیح ہو تو اسے دہرا ثواب ملتا ہے، اور جب کسی فیصلہ میں اجتہاد کرے اور غلطی کر جائے تو اسے ایک ثواب ملتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأقضية/حدیث: 1118]
