عربی (اصل)
1120 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هذَا مَا لَيْسَ فِيهِ فَهُوَ رَدٌّ
انگریزی ترجمہ
A'ishah (may Allah be pleased with her) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever introduces into this matter of ours (religion) something that is not part of it, it is rejected."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے ہمارے دین میں از خود کوئی ایسی چیز نکالی جو اس میں نہیں تھی تو وہ رد ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأقضية/حدیث: 1120]
