عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثنامُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: ثنيوُهَيْبٌ، قَالَ: ثناأَيُّوبُ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي إِذْ بِرَجُلٍ قَائِمٍ فِي الشَّمْسِ فَسَأَلَ عَنْهُ، فَقَالُوا: هَذَا أَبُو إِسْرَائِيلَ، نَذَرَ أَنْ يَقُومَ وَلا يَقْعُدَ، وَلا يَسْتَظِلَّ، وَلا يَتَكَلَّمَ وَيَصُومَ، فَقَالَ:" مُرُوهُ فَلْيَتَكَلَّمْ وَلْيَسْتَظِلَّ وَلْيَقْعُدْ وَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: While the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was walking, he saw a man standing in the sun. He asked about him, and they said: This is Abu Isra'il. He has vowed to stand and not sit, not seek shade, not speak, and to fast. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Tell him to speak, seek shade, sit down, and complete his fast."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک آدمی کو دھوپ میں کھڑے دیکھا، تو اس کے متعلق (لوگوں سے) پوچھا: انہوں نے بتایا: یہ ابو اسرائیل ہیں، انہوں نے نذر مانی ہے کہ وہ دھوپ میں کھڑے رہیں گے، نہ بیٹھیں گے، نہ سائے میں جائیں گے، نہ کلام کریں گے اور روزہ رکھیں گے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: انہیں کہیں کہ کلام کریں، سائے میں آجائیں، بیٹھ جائیں اور روزہ پورا کریں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 938]
