راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «نَهَى عَنِ الشِّغَارِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited Shighar (a marriage in which two men exchange their daughters or sisters in marriage without any dowry).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شغار (وہ نکاح جس میں دو آدمی اپنی بیٹیوں یا بہنوں کا بغیر مہر کے آپس میں تبادلہ کریں) سے منع فرمایا۔
