عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ، وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ
انگریزی ترجمہ
"O Allah, to You belongs all praise. You have clothed me with it. I ask You for its goodness and the goodness of what it was made for, and I seek refuge in You from its evil and the evil of what it was made for."
اردو ترجمہ
”اے اللہ تیرے ہی لئے تمام تعریفات ہیں، تو نے ہی مجھے یہ (لباس) پہنایا ہے میں تجھ سے اس لباس کی اور جس کے لئے یہ بنایا گیا ہے اس کی بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ہوں۔ اور میں اس کے شر اور جس کے لئے اسے بنایا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہو۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد:4020، سنن ترمذي:1767][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 15]
