عربی (اصل)
تُبْلَى وَيُخْلِفُ اللَٰهُ تَعَالىٰ
انگریزی ترجمہ
"May you wear it out and may Allah the Most High replace it (with another)."
اردو ترجمہ
”تو اسے بوسیدہ کرے اور اللہ تعالیٰ اس کے بعد تمہیں مزید عطا فرمائے۔“[ اسناده حسن موقوف، سنن ابي داؤد:4020][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 16]
