عربی (اصل)
الْحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي، وَلَا قُوَّةٍ السلام السلام
انگریزی ترجمہ
"All praise is due to Allah, who clothed me with this garment and provided it for me without any power or strength on my part."
اردو ترجمہ
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا، اور اس نے مجھے (یہ کپڑا) میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر عطا فرمایا۔“[حسن، سنن ابي داؤد:4023، سنن ترمذي:3458 و قال:”حسن غریب“][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 14]
