عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثنا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَنْبَأَ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ شَرِبَ مَاءً فِي الطَّوَافِ» هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) drank water during the tawaf. This is an authentic gharib (singular-chained) hadith, yet they did not record it with this wording.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کے دوران پانی نوش فرمایا۔ یہ حدیث صحیح غریب ہے مگر شیخین نے اسے اس لفظ سے نقل نہیں کیا۔
