عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ بِشْرُ بْنُ مُوسَى ثنا الْحُمَيْدِيُّ ثنا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ «الْحَجَرُ مِنَ الْبَيْتِ لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ طَافَ بِالْبَيْتِ مِنْ وَرَائِهِ» قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى {وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ} [الحج 29] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ هَكَذَا»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: "The Hijr (semi-circular wall) is part of the House, because the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) made tawaf around the House from beyond it." Allah the Blessed and Exalted said: 'And let them circumambulate the Ancient House.' (22:29) This hadith has an authentic chain, yet they did not record it in this manner.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: "حِجر (نیم دائرہ نما دیوار) بیت اللہ کا حصہ ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کا طواف اس کے باہر سے فرمایا۔" اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا: 'اور بیت العتیق کا طواف کریں۔' (22:29) اس حدیث کی سند صحیح ہے مگر شیخین نے اسے اس طرح نقل نہیں کیا۔
