عربی (اصل)
انطلق النبى صلى الله عليه وسلم و أبوبكر إلى الغار فدخلا فيه فجاءت العنكبوت فنسجت على باب الغار وجاءت قريش يطلبون النبى صلى الله عليه وسلم وكانوا إذا رأوا على باب الغار نسج العنكبوت قالو ألم يدخله أحد...
انگریزی ترجمہ
The Prophet, peace be upon him, and Abu Bakr went to the cave and entered it. A spider came and spun its web over the entrance of the cave. When the Quraysh came searching for the Prophet, peace be upon him, and saw the spider's web over the entrance, they said: No one has entered it.
اردو ترجمہ
”نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ غار کے طرف گئے اور اس میں داخل ہو گئے۔ پھر ایک مکڑی آئی اور اس نے غار کے دروازے پر جالا بن دیا۔ (کفار) قریش نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو تلاش کرتے ہوئے آئے اور جب غار کے دروازے پر مکڑی کا جالا دیکھا تو کہا کہ اس میں کوئی داخل نہیں ہوا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 83]
