عربی (اصل)
تخرج الدابة ومعها عصا موسىٰ عليه السلام، و خاتم سليمان عليه السلام، فيقول: هذا يا مؤمن، هذا يا كافر
انگریزی ترجمہ
A creature will emerge carrying the staff of Musa, peace be upon him, and the ring of Sulayman, peace be upon him, and it will say: This is a believer, and this is a disbeliever.
اردو ترجمہ
”ایک جانور نکلے گا جس کے پاس موسیٰ علیہ السلام کا عصا (لاٹھی) ہو گا اور حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی ہو گی، اور وہ کہے گا یہ ہے اے مومن! یہ ہے اے کافر!“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 82]
