عربی (اصل)
من نظر الى فرج امرأة لم تحل له أمها ولا ابنتها
انگریزی ترجمہ
"Whoever looks at a woman's private parts, neither her mother nor her daughter remain lawful for him (to marry)."
اردو ترجمہ
”جو کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھتا ہے اس کے لیے (عورت کی) ماں اور بیٹی حلال نہیں رہتی (یعنی اب وہ ان دونوں سے نکا ح نہیں کر سکتا)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 793]
