عربی (اصل)
لا يكثرن أحدكم الكلام عند المجامعة فإنه يكون منه خرس الولد
انگریزی ترجمہ
"None of you should talk excessively during intimacy, for that causes muteness in the child."
اردو ترجمہ
”تم میں سے کوئی بھی ہم بستری کے وقت بکثرت کلام نہ کرے کیونکہ اس سے بچہ گونگا (پیدا) ہو سکتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 794]
