عربی (اصل)
ما رأيت فرج رسول الله صلى الله عليه وسلم قط
انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "I never saw the private parts of the Messenger of Allah (peace be upon him)."
اردو ترجمہ
”سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے کبھی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی شرمگاہ کو نہیں دیکھا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 792]
