عربی (اصل)
إن أعمالكم تعرض على أقاربكم وعشائركم من الأموات فإن كان خيرا استبشروا وإن كان غير ذالك اللهم لا تمتهم حتى تهديهم كما هديتنا
انگریزی ترجمہ
"Your deeds are presented to your deceased relatives and kinsmen. If the deeds are good, they rejoice; and if otherwise, they pray: 'O Allah, do not let them die until You guide them as You guided us.'"
اردو ترجمہ
”تمہارے اعمال تمہارے فوت شدہ قریبی رشتہ داروں پر پیش کیے جاتے ہیں، اگر اعمال اچھے ہوں تو وہ خوش ہوتے ہیں اور اگر اچھے نہ ہوں تو وہ یہ دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ! تو انہیں اس وقت تک فوت نہ کر جب تک انہیں بھی اس طرح ہدایت نہ دے جیسے ہمیں ہدایت دی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 704]
