عربی (اصل)
لا تفضحوا أمواتكم بسيئات أعمالكم فإنها تعرض على أوليائكم من أهل القبور
انگریزی ترجمہ
"Do not disgrace your dead with your evil deeds, for your deeds are presented to your friends among the people of the graves."
اردو ترجمہ
”تم اپنے برے اعمال کی وجہ سے اپنے فوت شدگان کو رسوا نہ کرو کیونکہ تمہارے اعمال تمہارے ان دوستوں پر پیش کیے جاتے ہیں جو قبروں میں ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 705]
