عربی (اصل)
ما من ميت يموت فيقرأ عنده(يٰسٓ)إلا هون الله عليه
انگریزی ترجمہ
"No dying person has Surah Ya-Sin recited over him except that Allah eases matters for him."
اردو ترجمہ
”جس مردے پر سورہ یس کی تلاوت کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ اس پر آسانی فرما دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 703]
