عربی (اصل)
الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل النار الحطب
انگریزی ترجمہ
Idle talk in the mosque consumes good deeds just as fire consumes firewood.
اردو ترجمہ
”مسجد میں باتیں کرنا حسنات کو یوں کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 4]
