عربی (اصل)
الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل البهائم الحشيش
انگریزی ترجمہ
Idle talk in the mosque consumes good deeds just as cattle consume grass.
اردو ترجمہ
”مسجد میں (فضول) گفتگو کرنا نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے مویشی گھاس کو کھا جاتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 3]
