عربی (اصل)
من زار العلماء فقد زارني ومن صافح العلماء فقد صافحنى
انگریزی ترجمہ
Whoever visits the scholars has visited me, and whoever shakes hands with the scholars has shaken hands with me.
اردو ترجمہ
”جس نے علماء کی زیارت کی اس نے میری زیارت کی اور جس نے علماء سے مصافحہ کیا اس نے مجھ سے مصافحہ کیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 297]
