عربی (اصل)
من عمل بما علم ورثه الله علم مالم يعلم
انگریزی ترجمہ
Whoever acts upon the knowledge he has, Allah will grant him knowledge of what he did not know.
اردو ترجمہ
”جس نے اس پر عمل کیا جو اسے علم تھا تو اللہ تعالیٰ اسے ایسے علم کا وارث بنائیں گے جو اس کے پاس نہیں ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 298]
