عربی (اصل)
اذا جلس المتعلم بين يدي المعلم فتح الله عليه سبعين بابا من الرحمة
انگریزی ترجمہ
When a student sits before his teacher, Allah opens seventy doors of mercy for him.
اردو ترجمہ
”جب طالب علم اپنے معلم کے سامنے بیٹھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے رحمت کے ستر دروازے کھول دیتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 296]
