عربی (اصل)
ان المرأة اذا خرجت من بيتها و زوجها كاره لذالك لعنها كل ملك فى السماء وكل شيء مرت عليه غير الجن والانس حتي ترجع
انگریزی ترجمہ
When a woman leaves her house while her husband disapproves, every angel in the heavens and everything she passes by curses her until she returns, except the jinn and humans.
اردو ترجمہ
”عورت جب اپنے گھر سے نکلتی ہے اور شوہر اس کا نکلنا ناپسند کر رہا ہوتا ہے تو واپسی تک آسمان کا ہر فرشتہ اور ہر وہ چیز جس کے قریب سے وہ گزرتی ہے اس پر لعنت کرتی ہے سوائے جنوں اور انسانوں کے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1497]
