عربی (اصل)
الخبث سبعون جزء فجزء فى الجن والانس وتسع وستون فى البرير
انگریزی ترجمہ
Evil is divided into seventy parts: one part is among the jinn and humans, and sixty-nine parts are among the Berbers.
اردو ترجمہ
”خباثت کے ستر جز ہیں، اس کا صرف ایک جز جنوں اور انسانوں میں ہے اور باقی انہتر (69) جز بربر (مغربی افریقہ کی ایک) قوم میں ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1496]
