عربی (اصل)
لو أن الانس والجن والشيطان والملائكه منذ خلقوا الي يوم القيامة صفوا صفا واحدا ما احاطوا بالله أبدا
انگریزی ترجمہ
If all humans, jinn, devils, and angels from the time they were created until the Day of Resurrection were to stand in a single row, they could never encompass Allah.
اردو ترجمہ
”اگر ابتدائے آفرینش سے لے کر قیامت تک آنے والے تمام انسان، جن، شیاطین اور فرشتے ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں تب بھی اللہ تعالیٰ کا احاط نہیں کر سکتے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1498]
