عربی (اصل)
ان الشيطان واضع خطمه على قلب ابن آدم فان ذكر الله خنس وان نسي التقم قلبه
انگریزی ترجمہ
Shaytan places his snout upon the heart of the son of Adam. If he remembers Allah, Shaytan retreats. And if he forgets, Shaytan swallows his heart.
اردو ترجمہ
”شیطان اپنی نکیل ابن آدم کے دل پر رکھے ہوئے ہے، اگر وہ اللہ کا ذکر کرے تو وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے اور اگر بھول جائے تو اس کا دل نگل لیتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1441]
