عربی (اصل)
ان الشيطان يحب الحمرة فاياكم والحمرة وكل ثوب ذي شهرة
انگریزی ترجمہ
Shaytan loves the color red. So beware of red and every garment that attracts attention.
اردو ترجمہ
”شیطان سرخ رنگ سے محبت کرتا ہے، پس تم سرخ رنگ اور ہر شہرت والے کپڑے سے بچو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1442]
