عربی (اصل)
ان الشيطان لم يلق عمر منذ اسلم الا خر لوجهه
انگریزی ترجمہ
Since the day Umar accepted Islam, whenever Shaytan encounters him, he falls on his face.
اردو ترجمہ
”جب سے عمر رضی اللہ عنہ اسلام لائے، شیطان انہیں جب بھی ملا چہرے کے بل گر گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1440]
