عربی (اصل)
ان الشيطان يهم بالواحد ويهم بالاثنين فاذا كانوا ثلاثة لم يهم بهم
انگریزی ترجمہ
Shaytan troubles one person and troubles two, but when there are three, he cannot trouble them.
اردو ترجمہ
”شیطان ایک اور دو آدمیوں کو رنجیدہ کرتا ہے، جب تین آدمی ہوں تو وہ انہیں رنجیدہ نہیں کر سکتا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1439]
