عربی (اصل)
ان عدو الله ابليس لما علم أن الله قد استجاب دعائي وغفر لأمتي أخذ التراب فجعل يحثوه على رأسه
انگریزی ترجمہ
When the enemy of Allah, Iblis, learned that Allah had answered my supplication and forgiven my ummah, he began throwing dirt on his own head.
اردو ترجمہ
”اللہ کے دشمن ابلیس کو جب یہ علم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول فرما لی ہے اور میری امت کو بخش دیا ہے توہ وہ مٹی لے کر اپنے سر پر ڈالنا شروع ہو گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1415]
