عربی (اصل)
ما من شيء اقطع لظهر ابليس من عالم يخرج فى قبيله
انگریزی ترجمہ
Nothing breaks the back of Iblis more than a scholar who emerges among a tribe.
اردو ترجمہ
”ابلیس کی سب سے زیادہ کمر توڑنے والی چیز عالم دین ہے جو قبلیے میں نکل پڑتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1416]
