عربی (اصل)
اياكم الكبر فان ابليس حمله الكبر على أن لا يسجد لآدم...
انگریزی ترجمہ
Beware of arrogance, for it was arrogance that led Iblis to refuse to prostrate to Adam.
اردو ترجمہ
”تکبر سے بچو کیونکہ تکبر نے ہی ابلیس کو اس بات پر ابھارا تھا کہ وہ آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1414]
