عربی (اصل)
من باع عيبا لم يبينه لم يزل فى مقت الله ولم تزل الملائكة تلعنه
انگریزی ترجمہ
Whoever sells a defective item without disclosing its defect will remain under the displeasure of Allah, and the angels will continue to curse him.
اردو ترجمہ
”جس نے کوئی عیب دار چیز فروخت کی اور اس کا عیب واضح نہیں کیا تو وہ مسلسل اللہ کی ناراضی میں رہتا ہے اور فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1402]
