عربی (اصل)
من ختم القران أول النهار صلت عليه الملائكة حتي يمسي ومن ختمه اخر النهار صلت عليه الملائكة حتي يصبح
انگریزی ترجمہ
Whoever completes the Quran at the beginning of the day, the angels send blessings upon him until evening. And whoever completes it at the end of the day, the angels send blessings upon him until morning.
اردو ترجمہ
”جس نے دن کی ابتداء میں قرآن ختم کیا تو شام تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں اور جس نے دن کے آخر میں اسے ختم کیا تو صبح تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1403]
