عربی (اصل)
ما من أهل بيت تروح عليهم ثلة من الغنم الا باتت الملائكة تصلي عليهم حتي تصبح
انگریزی ترجمہ
No household to which a flock of sheep returns in the evening except that the angels continue to send blessings upon them until morning.
اردو ترجمہ
”جن گھر والوں کے پاس شام کے وقت بکریوں کا ریوڑ آئے، فرشتے صبح تک ان کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1401]
