عربی (اصل)
يا بلال أن الصائم تسبه عظامه وتستغفرله الملائكة ما اكل عنده
انگریزی ترجمہ
O Bilal! When food is eaten in the presence of a fasting person, his bones glorify Allah and the angels seek forgiveness for him.
اردو ترجمہ
”اے بلال! جب روزہ دار کے پاس کھایا جاتا ہے تو اس کی ہڈیاں تسبیح بیان کرتی ہیں اور فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1379]
