عربی (اصل)
الصائم اذا اكل عنده صلت عليه الملائكة
انگریزی ترجمہ
When others eat in the presence of a fasting person, the angels send blessings upon him.
اردو ترجمہ
”جب روزہ دار کے پاس کھایا تو فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1378]
