عربی (اصل)
ان الله يباهي بالشباب العابد الملائكة يقول انظروا الي عبدي ترك شهوته أجلي
انگریزی ترجمہ
Allah boasts to the angels about a young worshipper, saying: "Look at My servant; he has given up his desires for My sake."
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ نوجوان عبادت گزار کے ذریعے فرشتوں پر فخر کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میرے بندے کو دیکھو، اس نے میرے خاطر اپنی خواہشات کو ترک کر دیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1380]
