عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبَأَنَا الْأَشْعَثُ ، عَنْ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِنَّ الْجَدَّ قَدْ مَضَتْ سُنَّتُهُ، وَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ " جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا "، وَلَكِنَّ النَّاسَ تَحَيَّرُوا
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan narrated: The ruling on the grandfather has already been established as a precedent, and Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) treated the grandfather as a father, but the people became confused (after him).
اردو ترجمہ
حسن بصری فرماتے ہیں: دادا کے بارے میں سنت گزر چکی ہے، اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دادا کو باپ کے درجے میں رکھا، لیکن لوگ (ان کے بعد) حیران ہو گئے۔
