راویIbn al-Zubair narrated that Hadrat Abu Bakr
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ ابْنِ الزُّبَيْر : أَنَّ أَبَا بَكْرٍ " جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn al-Zubair narrated that Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) treated the grandfather as a father (in inheritance).
اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دادا کو باپ کے درجے میں رکھا۔
