راویUmm Atiyyah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ :" كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ شَيْئًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Atiyyah (may Allah be well pleased with her) said: "We did not consider yellowish or brownish discharge as anything (significant)."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: ہم زردی اور کدورت کو کچھ شمار نہیں کرتی تھیں۔
